{"title":"Adhkaar and Du'a - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"hisnul-muslim-urdu-darussalam","title":"حصن المسلم - مسنون اذكار اور محقق دعایں","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے- حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہے تاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب, جامعیت اور صحت حدیث کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز, ضروری اذکار, اور دعائیں جمع کی ہیں جن کا تعلق قرآن و حدیث سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں بخاری و مسلم, صحیح ابو داود, جامع ترمذی, سنن نسائی, سنن ابن ماجہ جیسی کتابوں سے حدیث کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار دعائیں ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و اہمیت, سونےاور جاگنے کے اذکار, کپڑے پہنے اور اتارنے, قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا, وضوء سے پہلے اور بعد, گھر میں داخل ہونے اور نکلنے, مسجد میں آنے جانے, غم و فکر, بے قراری, دشمن پر بدعا, ادائیگی قرض کی دعا, گناہ کرے تو کیا کرے, شیطان کے وسوسوں سے بچنے, بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا, اور اس کا جواب, بیمار پرسی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے, بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی دعاوں کا ذکر کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Saeed Ibn Ali Ibn Wahf al-Qahtani - سعيد بن علي بن وهف القحطاني","offers":[{"title":"Paperback \/ Pocket","offer_id":39579915550802,"sku":"13058","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false},{"title":"Paperback \/ Medium","offer_id":39579915583570,"sku":"13056","price":350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false},{"title":"Hardback \/ Large","offer_id":29981696655442,"sku":"16701","price":695.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/MediumSize-FrontCover.jpg?v=1783815977"},{"product_id":"duakijiye","title":"دعا کیجئے","description":null,"brand":"al-Huda Publications - الھدى پبلکیشنز","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39329444757586,"sku":"11384","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_389d5b81-5c24-4d99-b6c4-09ae8d2f5fd0.jpg?v=1783816873"},{"product_id":"masnoon-hajj-umrah-guide-urdu","title":"مسنون حج و عمره گائڈ بك","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eالله تعالیٰ  نے ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک بار حج فرض کیا ہے۔ حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس فرض کو ادا کرتے وقت نبوی تعلیمات کو ملحوظ رکھے۔ زیر نظر کتابچہ میں مسنون حج و عمرہ کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Darussalam Research Centre - دار السلام رسرچ سینتر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39988427358290,"sku":"13624","price":395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_e0cb2fb6-a2e5-4fc9-8a57-ab0a5c377a84.jpg?v=1783817393"},{"product_id":"adhkar-nafiah","title":"اذكار نافعه","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eدین اسلام میں ذکر الٰہی کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ ایک حدیث کے مطابق اللہ کے رسولﷺ نے ذکر الٰہی کو سونا چاندی خرچ کرنے حتیٰ کہ جہاد جیسے عمل سے بھی بہتر قرار دیا۔ فی زمانہ دعاؤں اور ذکر و اذکار کی بہت سی مختصر اور مفصل کتب موجود ہیں۔ ان اذکار و دعاؤں کی فضیلت کیا ہے؟ یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی نے قرآن کریم کی بعض سورتوں اور آیات، اذان، نماز سے متعلقہ اذکار ، صبح و شام کے بعض اذکار کے فضائل اور مرادیں پوری کرنے والے آٹھ اذکار کا تذکرہ کرتے ہوئے دیگر مواقعوں کے اذکار کی بھی احادیث رسولﷺ کی روشنی میں فضیلت بیان کی ہے۔ کتاب کے آخر میں چند مفید تنبیہات بھی قلمبند کی گئی ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40025944293458,"sku":"13709","price":795.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_b7cebb15-4d36-484e-a6db-ed71ac0ea468.jpg?v=1783817506"},{"product_id":"rizq-aur-us-ki-duaen-dar-noor-ed","title":"رزق اور اس كى دعائیں","description":"\u003cdiv class=\"listCont\"\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eدین اسلام میں حلال ذرائع سے کمائی جانے والی دولت کو معیوب قرار نہیں دیا گیا چاہے اس کی مقدار کتنی ہی ہو۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ دولت انسان کو بارگاہ ایزدی سے دور نہ کرے۔ فی زمانہ جہاں امت مسلمہ کو دیگر لا تعداد مسائل کا سامنا ہے وہیں امت کے سواد اعظم کو فکر معاش بری طرح لاحق ہے۔ اور لوگوں کی ایک کثیر تعداد کا باطل گمان یہ ہے ہےکہ قرآن وسنت کی تعلیمات کی پابندی رزق میں کمی کا سبب ہے اس سے زیادہ تعجب اور دکھ کی بات یہ ہے کہ کچھ بظاہر دین دار لوگ بھی یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ معاشی خوشی حالی اور آسودگی کے حصول کےلیے کسی حد تک اسلامی تعلیمات سے چشم پوشی کرنا ضروری ہے۔ یہ نادان لوگ اس حقیقت سے بے خبر ہیں کہ کائنات کے مالک وخالق الله جل جلالہ کے نازل کردہ دین میں جہاں اُخروی معاملات میں رشد وہدایت کار فرما ہے وہاں اس میں دنیوی امور میں بھی انسانوں کی راہنمائی کی گئی ہے جس طرح اس دین کا مقصد آخرت میں انسانوں کیو سرفراز وسربلند کرنا ہے اسی طرح الله تعالیٰ  نے یہ دین اس لیے بھی نازل فرمایا ہے کہ انسانیت اس دین سے وابستہ ہو کر دنیا میں بھی خوش بختی اور سعادت مندی کی زندگی بسر کرے ۔ کسبِ معاش کے معاملے میں اللہ تعالیٰ او ران کے رسول کریم ﷺ نے بنی نوع انسان کو اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے ہوئے نہیں چھوڑا بلکہ کتاب وسنت میں رزق کے حصول کےاسباب کو خوب وضاحت سے بیان کردیا گیا ہے۔ اگر انسانیت ان اسباب کو اچھی طرح سمجھ کر مضبوطی سے تھام  لے اور صحیح انداز میں ان سے استفادہ کرے تو اللہ مالک الملک جو ’’الرزاق ذو القوۃ المتین‘‘ ہیں لوگوں کےلیے ہر جانب سے رزق کے دروازے کھول دیں گے۔ آسمان سے ان پر خیر وبرکات نازل فرمادیں گے اور زمین سے ان کے لیے گوناگوں اور بیش بہا نعمتیں اگلوائیں گے۔ الله تعالیٰ رزق کے عطا کرنے میں کسی سبب کے محتاج نہیں، لیکن انہوں نے اپنی حکمت سے حصولِ رزق کے کچھ معنوی ومادی اسباب بنا رکھے ہیں۔ انہی معنوی اسباب میں سے ایک نہایت موثر، انتہائی زور دار او ربہت بڑی قوت والا سبب دعا ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب ’’رزق اور اس کی دعائیں‘‘ مصنف کتب کثیرہ محترم جناب ڈاکٹر فضل الٰہی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں  نے قرآن وسنت کی روشنی میں رب کریم کے رزاق ہونے اور حضرات انبیاء اور امام الانبیاء ﷺ کی رزق طلب کرنے کے حوالے سے کچھ باتوں اور دعاؤں کو حسن ترتیب سے مرتب کیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"listMeta\"\u003e\n\u003cdiv class=\"listCat\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44822035071309,"sku":"14373","price":395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_88ce786a-d59a-4866-84d1-39a9e22bb3d5.jpg?v=1783818224"},{"product_id":"luminous-invocations-ur","title":"نورانى دعائیں","description":"","brand":"Al-Ilm Institute","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48909594067277,"sku":"16127","price":295.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_373d9e19-d3bd-4853-9350-3de7695bfb28.jpg?v=1783820474"},{"product_id":"munajat-maqbool-iqra-publishers-ed","title":"مناجات مقبول","description":"","brand":"Tadabbur Books","offers":[{"title":"اقرا پبلشرز ایڈیشن","offer_id":54296233935181,"sku":"17336","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/en-th\/collections\/adhkaar-dua-urdu-collection\/missing-image.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}