{"title":"Ramadan - رمضان - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"tilawat-quran-sunheri-awraq","title":"تلاوت قرآن اور ذکر الہی کے سنہری اوراق","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے نازل کی گئی ہے۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے۔ یہ قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا کہ جب اس کی تلاوت آدابِ تلاوت کو ملحوظ ِخاطر رکھ کر کی جائے ۔آداب تلاوِت میں سے یہ ہے کہ قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’تلاوت قرآن اور ذکر الہی کے سنہری اوراق ‘‘ دکتور سید بن حسین العفانی کی عربی زبان میں تحریرشدہ کتاب کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب قرآن مجید کےفضائل ، اس کی تلاوت کےآداب اور اس سے متعلقہ بہت سے احکام پر مشتمل ہے ۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب ہذا کے مترجم فاضل دوست حافظ فیض اللہ ناصر نے استاذ القراء قاری محمد ابراہیم میر محمدی کے حکم پر سلیس ،شگفتہ اور رواں ودواں ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب میں ہمارے بہت سے اسلاف کے شوقِ تلاوت اور خصوصی رغبت واہتمام کے ایسے واقعات بھی بیان ہوئے ہیں جن پر بظاہر یقین کرنا مشکل ہے لیکن وہ سیرا ورتراجم کی کتب میں محفوظ ہیں اورانہیں مصنف نے بحو الہ اس کتاب میں نقل کیاہے۔ یہ کتاب اپنی افادیت کے باعث قرآن مجید کی تلاوت کا شوق رکھنے والے ہرمسلمان کےلیے بہترین تحفہ ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Saeed Ibn Husyan al-Affani - سعيد بن حسين العفاني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39909219336274,"sku":"13532","price":350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_9fc527a1-19bd-4940-8ce2-ae265e790a45.jpg?v=1783817329"},{"product_id":"rozo-key-masail","title":"روزوں کے مسائل","description":null,"brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966633230418,"sku":"13584","price":320.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/en-intddu\/collections\/ramadan-urdu-collection\/tdb-cover-paperback.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}