دفاع صحابه
Sold Out
FC7,000.00
This product is sold out
صحابہ کرام کی عظمت ومنقبت اور ان پر کیے جانے والے اعتراضات کے جواب میں شیخ الحدیث مولانا غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے ایک بہت مفصل ومدلل کتاب لکھی ہے جو تا حال غیر مطبوع ہے
اس کتاب میں صحابہ کرام کی شان وعظمت، خلفائے راشدین کے فضائل بالخصوص ان پر وارد کیے جانے والے اعتراضات کا دفعیہ، اہل بیت اور امہات المؤمنین کے حقوق وفضائل، بنات رسول اور حسنین کریمین کا خصوصی تذکرہ، سیدنا معاویہ کے فضائل کی مکمل تحقیق اور الزامات کا علمی جائزہ، علاوہ ازیں شانِ صحابہ کے منافی تمام مشہور تاریخی روایات کا مکمل تجزیہ کر کے ان کا ضعف واضح کیا گیا ہے
یقینا یہ کتاب رفض زدہ ماحول میں ہر مسلمان کو زیر مطالعہ رکھنے کی اشد ضرورت ہے