{"title":"Hadeeth - حديث - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"hidayat-ul-qari-sharh-saheeh-al-bukhari","title":"ہدایتہ القاری شرح صحيح البخاری","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حماد نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eپھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eپرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eآسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eفوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eبامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eبظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eگاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e بخاری شریف کے اندردیگرابواب ہیں۔ شارح نے تعارفی نوٹ لکھے کہ جن میں یہ بتایا گیا ہے کہ ان ابواب میں امام بخاری کیا کہنا چاہتے ہیں۔ جواحادیث امام بخاری نے بیان کی ہیں ان کی تعداد،آثار ہر کتاب کے شروع میں دیے ہیں۔ مختلف موضوعات پربخاری شریف کے اندر 98 کتب ہیں۔ بخاری شریف کےعلاوہ کتب ستہ میں جو اضافے ہیں انہیں بھی بیان کیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاحادیث رسول کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، شارح، ناشر اور دیگر معاونین سب کی مساعی جمیلہ کو قبول کر اس کتاب کو امت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eعنوان الكتاب : ہدایتہ القاری شرح صحيح البخاری\u003cbr\u003eمصنف : امام ابو عبدالّٰلہ محمّد بن اِسماعیل بخاری\u003cbr\u003eترجمه و شرح : حافظ عبد الستار الحماد\u003cbr\u003eناشر :\u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/darussalaam-collection\" title=\"Darussalam (Lahore and Riyadh) Collection\"\u003e دار السلام  - لاہور\u003c\/a\u003e\u003cbr\u003eصفحات : 7907\u003cbr\u003eجلد کی تعداد : 10\u003cbr\u003eجلدبندی : مجلّد\u003cbr\u003eایڈیشن : 1 \u003cbr\u003eسنہ اشاعت : دسمبر 2017 \u003cbr\u003eوزن: 13.54 کلو\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cbr\u003eTitle: Hidayat-ul-Qari Sharh Saheeh Al-Bukhari\u003cbr\u003eAuthor: Imaam Abu Abdullah Muhammad bin Ismail Al-Bukhari\u003cbr\u003eTranslation and Commentary: Hafiz Abdus Sattar Al-Hammad \u003cbr\u003ePublisher:\u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/darussalaam-collection\" title=\"darussalam - lahore\"\u003e Darussalam - Lahore\u003c\/a\u003e\u003cbr\u003eLanguage: Urdu\u003cbr\u003ePages: 7907\u003cbr\u003eVolumes: 10\u003cbr\u003eBinding: \u003cstrong\u003e\u003c\/strong\u003eHardback\u003cbr\u003eEdition:  1st\u003cbr\u003eYear Of Publication: December 2017\u003cbr\u003eWeight: 13.54 kg\u003c\/h5\u003e","brand":"Hafiz Abdus Sattar Hammad - حافظ عبد الستار الحماد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":2310758236169,"sku":"16497","price":26495.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/cover.jpg?v=1653580691"},{"product_id":"product-27","title":"البشير والنذير - ترجمہ وتشريح الترغيب والترهيب","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eالبشير والنذير - ترجمہ وتشريح الترغيب والترهيب\u003c\/h5\u003e","brand":"Imam Muhammad bin Ibrahim al-Mundhir - الامام محمد بن ابراھیم المنذر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":31072661504082,"sku":"16743","price":3600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_f8decd59-d755-4e37-8435-67cc3cfde7e5.jpg?v=1674551575"},{"product_id":"product-21","title":"زاد المعاد فى هدى خير العباد - اردو ترجمه","description":"","brand":"Imam Ibn Qayyim al-Jawziyyah - الامام ابن قيم الجوزية","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":31427692920914,"sku":"16763","price":5650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_dfc0d135-121b-49ae-be1b-47b4aa5c2a7b.jpg?v=1695904539"},{"product_id":"product-86","title":"معارف الحديث - اعلی کاغذ ایڈیشن -  مكمل سیٹ","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاحاديث نبوى كا ايک جديد انتخاب، اردو ترجمه اور تشريحات كے ساتھ\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Manzoor Noumani - محمد منظور نعمانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32556642009170,"sku":"16914","price":3400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Screenshot_20220610-224310_Chrome.jpg?v=1654883124"},{"product_id":"product-167","title":"مراة البخارى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ مجموعہ اوراق حافظ عبد المنان نور پوری صاحب کے ان دروس پر مشتمل ہے جو انہوں نے کتاب بخاری پڑھانے سے قبل طلبہ کو لکھوائے تھے۔ ہمارے ہاں زمانہ ماضی میں جہاں فتنہ انکار حدیث پروان چڑھا وہاں اہل الرائے احناف بھی آئمہ کی تقلید کرنے اور اس کی طرف دعوت دینے میں پیچھے نہ رہے۔ ان دونوں قسم کے گروہوں کے باطل افکار و نظریات کااصولی رد کر کے محدثین کرام رحمہم الله کے اعتدال پسندانہ مسلک کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نیز اس کتاب میں علوم الحدیث، کتاب البخاری اور امام بخاری کی سیرت پر سیر حاصل گفتگو کے ساتھ علم الحدیث کی تعریف و اقسام، عہد نبوی میں کتابت حدیث اور تدوین حدیث کے دلائل اور ان پر منکرین کے شبہات کا ازالہ، حجیت حدیث کے قرآنی دلائل، بخاری کا صحیح موضوع، امام بخاری پر آئمہ کی تقریظ و تائید جیسی اہم ابحاث شامل ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Hafiz Abdul Manan Noorpuri - حافظ عبد المنان نورپورى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":33140172947538,"sku":"17039","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_4f281157-3c73-4e42-a8f5-583a950dc572.jpg?v=1699363155"},{"product_id":"umdatalahkamurdu","title":"عمدة الاحكام من كلام خير الانام - اردو ترجمہ","description":"\u003c!----\u003e","brand":"Abdul Ghanee Abdul Wahid al-Maqdisee - عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39469700939858,"sku":"12718","price":795.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/dcbd1c5b0848472843fb1b24797daa564531d6aa.jpg?v=1653593291"},{"product_id":"sharh-buloogh-al-maraam-urdu-ibn-uthaymeen","title":"شرح بلوغ المرام من ادلة الاحکام - اردو ترجمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاللہ رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمد الرسول ﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ چونکہ نبوت کا سلسلہ ختم ہونا تھا اس لیے ناگزیر تھا کہ آپ ﷺ کو ایک ایسی آخری اور مکمل تعلیم وہدایت دے کر بھیجا جاتا جو رہتی دنیا تک کافی رہتی‘ اس لیے نبی ﷺ کو عنایت کی جانے والی اس ربانی تعلیم وہدایت کے بنیادی طور پر دو حصے ہیں‘ ایک قرآن مجید جو لفظی اور معنوی دونوں اعتبار سے کلام اللہ ہے دوسرے نبی ﷺ کے وہ ارشادات اور آپ ﷺ کی وہ قولی اور عملی تعلیمات ہیں جو نبی ﷺ اللہ کے نبی رسول اور نمائندے ہونے کی حیثیت سے امت کو دیتے تھے اور یہ تعلیمات قیامت تک کے لیے تھی اس لیے ان کی حفاظت وکتابت کے لیے بہت احتیاط کرتے ہوئے بہت سی کتب احادیث تالیف کی گئی ہیں جن میں سے ایک مختصر کتاب ’’بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام‘‘ کے نام سے حافظ ابن حجر کی معروف ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب میں نہایت عمدہ اسلوب اپنایا گیا ہے‘ اس کتاب میں ڈیڑھ ہزار سے زائد احادیث ہیں اور اس کی شرح کو مؤلف  نے علم کا ایک سمندر بنا دیا ہے اور یہ عربی کتاب چھ جلدوں پر محیط ہے مگر اس کتاب کو مختصر کیا گیا ہے کیونکہ اتنی ضخیم کتاب سے سب کے لیے استفادہ اٹھانا مشکل تھا اس لیے اختصار کرتے ہوئے عربی متن کے من وعن ترجمہ کا التزام (احادیت کے ترجمہ میں عموماً الفاظ کے ترجمہ تک ہی محدود رہا جاتا ہے) اور عربی اور اردو کی تعبیر واسلوب میں بعینہ یکسانیت ہے اور اس کتاب میں اس بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ زبان کی روانی اور نرمی متاثر نہ ہو بلکہ قدرے ادبیت اور لذت پیدا ہو\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب میں مسائل کی تفریق وتفصیل اور عناوین کا قیام اور فنون کی تجزی کا بھی خیال رکھا گیا ہے‘ سند میں کلام کو’’روایۃ الحدیث‘‘ متن کی نکارت کو’’درایۃ الحدیث‘‘ حدیث کے قصہ کو’’قصۂ حدیث‘‘ اور حدیث کے خلاصے کو’’خلاصۂ حدیث‘‘کے عنوان سے ذکر کیا ہے۔ اور اس کتاب میں بعض اضافے بھی ہیں مثلاً مضمون حدیث‘نحوی تراکیب‘اماکن اور محاورات کی وضاحت وغیرہ\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 427px; top: 341px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Muhammad Ibn Salih al-Uthaymin - محمد بن صالح العثيمين","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39535962652754,"sku":"12959","price":6995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_7046919c-8782-4068-96df-4703e9492e2a.jpg?v=1660820053"},{"product_id":"maqaam-e-sahaabah","title":"مقام صحابہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eصحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسیہ ہیں ،جنہیں جناب رسالتمآب ﷺ کی حالت ایمان میں زیارت نصیب ہوئی اور انہوں نے آپ ﷺ  کے ساتھ مل کر دعوت وجہاد کے میدانوں میں کارہائے نمایاں سر انجام دیتے امت تک قرآن وحدیث کی تعلیمات کو روایت وعمل کے ذریعہ بھی انہی نے پہنچایا۔اس اعتبار سے ان کا مقام ومرتبہ انتہائی بلند وبرتر ہے ۔اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ انبیائے کرام ؑ کے بعد سب سے افضل واعلیٰ مقام صحابہ کرام کا ہے ۔زیر نظر کتاب معروف عالم دین اور محدث زماں مولانا ارشادالحق اثری حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ،جس میں بہت ہی علمی انداز سے صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کو اجاگر کیا گیا ہے ۔قر آن وحدیث سے مناقب صحابہ رضی اللہ  عنہم کے بیان کے علاوہ بعض اصولی نکات کی بھی علمی توضیح کی ہے ۔جس میں عدالت صحابہ ؓ کا مسئلہ بھی شامل ہے ۔بعض صحابہ کرام رضی  اللہ عنہم پر حرف گیری  کی حقیقت بھی واضح کی ہے اور اس سلسلہ میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا مکمل ازالہ کیا ہے ۔اس اعتبار سے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی مفید ثابت ہو گا جس  سے دشمنان صحابہ کےمکروہ پراپیگنڈے کا موثر توڑ ہو گا او رصحابہ کرام ؓ کی عظمت ورفعت نکھر کر سامنے آجائے گی۔\u003c\/h5\u003e","brand":"Irshad Ul Haq al-Athari - ارشاد الحق الاثرى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39536187277394,"sku":"12963","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_5dc8626e-7102-4665-a646-324918015304.jpg?v=1699080972"},{"product_id":"saheeh-bukhari-with-explanation-urdu-maktabah-islamiyyah-edition","title":"صحيح بخاری مع تخريج وتشريح","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eامام محمد بن اسماعیل بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ امیر االمؤمنین فی الحدیث امام المحدثین کے القاب سے ملقب تھے۔ ان کے علم و فضل ، تبحرعلمی اور جامع الکمالات ہونے کا محدثین عظام او رارباب ِسیر نے اعتراف کیا ہے امام بخاری ۱۳ شوال ۱۹۴ھ ، بروز جمعہ بخارا میں پیدا ہوئے۔ دس سال کی عمر ہوئی تو مکتب کا رخ کیا۔ بخارا کے کبار محدثین سے استفادہ کیا۔ جن میں امام محمد بن سلام بیکندی، امام عبداللہ بن محمد بن عبداللہ المسندی، امام محمد بن یوسف بیکندی زیادہ معروف ہیں۔اسی دوران انہوں نے امام عبداللہ بن مبارک امام وکیع بن جراح کی کتابوں کو ازبر کیا اور فقہ اہل الرائے پر پوری دسترس حاصل کر لی۔ طلبِ حدیث کی خاطر حجاز، بصرہ،بغداد شام، مصر، خراسان، مرو بلخ،ہرات،نیشا پور کا سفر کیا ۔ ان کے حفظ و ضبط اور معرفتِ حدیث کا چرچا ہونے لگا۔ ان کے علمی کارناموںم میں سب سے بڑا کارنامہ صحیح بخاری کی تالیف ہے جس کے بارے میں علمائے اسلام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قرآن کریم کے بعد کتب حدیث میں صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ۔ فن ِحدیث میں اس کتاب کی نظیر نہیں پائی جاتی آپ نے سولہ سال کے طویل عرصہ میں 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے علاوہ بھی متعد د تصانیف ہیں۔حدیث نبوی کے ذخائر میں صحیح بخاری کو گوناگوں فوائد اورمنفرد خصوصیات کی بنا پر اولین مقام اور اصح الکتب بعد کتاب الله کا اعزاز حاصل ہے ۔بلاشبہ قرآن مجید کےبعد کسی اور کتاب کو یہ مقام حاصل نہیں ہوا ۔ صحیح بخاری کو اپنے زمانہ تدوین سے لے کر ہردور میں یکساں مقبولیت حاصل رہی ۔ائمہ معاصرین اور متاخرین نے صحیح بخاری کی اسانید ومتون کی تنقید وتحقیق وتفتیش کرنے کے بعد اسے شرف ِقبولیت سےنوازا اوراس کی صحت پر اجماع کیا ۔ اسی شہرت ومقبولیت کی بناپر ہر دور میں بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے مختلف انداز میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔اوربعض اہل علم تراجم ابواب ، امام بخاری کا اجتہاد وغیرہ جیسے موضوعات کو زیر بحث لائے ہیں۔ اور بعض نے صحیح بخاری کا اختصار بھی کیا ہے ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Imam al-Bukhari - الامام البخاري","offers":[{"title":"مکتبہ اسلامیہ ایڈیشن \/ عام كاغذ","offer_id":39599259385938,"sku":"13068","price":14995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false},{"title":"مکتبہ اسلامیہ ایڈیشن \/ اعلى كاغذ","offer_id":39599259418706,"sku":"13069","price":16995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_c0481032-e111-4705-a14d-7c41edd30967.jpg?v=1653594335"},{"product_id":"mukhtasir-sahih-bukhari","title":"مختصر صحيح بخارى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eصحیح بخاری‘ امام بخاری کی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری کی اہمیت اور قدر و منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس کو شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے ۔ صحیح بخاری میں فقہی مسائل کے اثبات اور ترتیب کے اعتبار سے عوام کو ذرا مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دراصل امام صاحب فقہی مسائل کے استنباط کی خاطر ایک ایک حدیث بعض دفعہ دس دس جگہ لئے آئے ہیں۔ امام زبیدی نے ’ تجرید التصریح لاحادیث الجامع الصحیح‘ میں اس کا نہایت عام فہم اور قابل تحسین حل پیش کرتے ہوئے تمام تر تکرار کو ختم کیا ہے۔ انہوں نے حدیث کو صرف ایک ایسے باب کے تحت ذکر کیا ہے جس کے ساتھ اس کی مطابقت بالکل واضح اور نمایاں ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحافظ عبدالستار حماد صاحب نے اس کتاب کا ’مختصر صحیح بخاری‘ کے نام سے رواں، شگفتہ اور جاندار ترجمہ کیا ہے۔نہایت اہم مقامات پر جامع اور مختصر فوائد نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔\u003c\/h5\u003e","brand":"Imam al-Bukhari - الامام البخاري","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39631434711122,"sku":"13109","price":4850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_2b4c95a5-aff3-4e90-96b9-fcd78e37dc7e.jpg?v=1653594551"},{"product_id":"khutbah-gahdeer-khum-aur-ahl-bayt-key-huqooq","title":"خطبہ غدیر خم اور اہل بیت کے حقوق","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاہل سنت اور اصحاب الحدیث کو اللہ تعالی نے عقیدہ ومنہج میں حسن اعتدال اور وسطیت سے نوازا ہے جس کا ثبوت ان  کے تمام عقائد ونظریات اور اقوال واعمال میں دیکہنےکو ملتا ہے . دیگر عقائد کی طرح صحابہ کرام کی بابت بہی ان کے یہاں افراط وتفریط سے ہٹ کر سلامتی فکر اور بلا استثناء سب کے ساتھ  عقیدت ومحبت کا رشتہ موجود ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاہل سنت اور روافض کے مابین ایک مختلف فیہ مسئلہ نبی کرم ﷺ کی جانشینی اور خلافت کا ہے جسے شیعہ سنی نزاع کی بنیاد بہی کہا جاسکتا ہے. اہل السنتہ والحجماعتہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ کو ارشادات نبویہ اور اجماع صحابہ (بشمول اہل بیت) کی بنا پر خلیفہ بلا فضل تسلم کرتے ہیں، جبکہ اہل رفض بزعم خویش سیدنا علیؓ   کو منصوص خلیفہ اول مانتے ہیں. اس سلسلے میں رافضہ کے بنیادی دلائل  میں ایک \"حدیث غدیر خم\" بہی ہے جس میں ان کے مطابق ، نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علی کو اپنا جانشین (وصی) نامز دکیا تہا اور صحابہ کرام کو انہیں خلافت سو نپ دنیے کی تلقین کی تھی . زیر نظر کتاب میں روافض کی اسی مزعومہ دلیل کا علمی جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے مو ہوم استد لال کی حقیقت طشت ازبام کی گئی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحدیث غریرخم میں چونکہ نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علیؓ سے رشتہ مودت استوار رکھنے کے علاوہ اہل بیت کے حقوق کی پاسداری کرنے کی بھی تلقین کی تھی ، اس لیے مولانا اثری نے زیر نظم رسالے میں اس پہلو پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس میں پہلے تو اہل بیت کا مصداق ذکر کیا اور بتایا کہ اہل بیت میں کون  کون سے افراد شامل ہیں، ساتھ ہی اس کے متعلق پیدا کر دہ اشکالات کا تنقیدی جائزہ لیا ،پھر بیان کیا ہے کہ امت مسلمہ پراہل بیت کے کیا کیا حقوق عائد ہوتے ہیں جن کو ادا کرنا ضروری ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب کے مندرجات کی وثاقت اور استنادی حیثیت کے لیے حضرة العلام مولانا ارشادالحق اثری کانام ہی ایک معبتر حوالہ اور تحقیق کا آئینہ دارہے. بلا شبہ انھوں نے نہایت تحقیق اور اہل السنہ کے علاوہ شیعہ کے معبتر مصادر سے اس اختلافی مجث کو مدلل صورت میں قارئین کے سامنے نکھار کر پیش کیا ہے \u003cbr\u003eشکراللہ سعیہ و جعلہ فی میزان حسناتہ\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاللہ سبحانہ وتعالی اس کتاب کی طباعت واشاعت کا اہتمام کرنے والے لجنتہ القارہ  الہند یہ کویت کے رئس شیخ فلاح خالد المطیری اور مرکز دعوتہ الجالیات کویت کے سرپرست مولانا عارف جاوید محمدی کو بھی اجر جزیل عطا کرے جن کی وساطت سے یہ کتاب شائع ہورہی ہے. جزاھم اللہ خیرا وبارک فیھم.\u003c\/h5\u003e","brand":"Irshad Ul Haq al-Athari - ارشاد الحق الاثرى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39634700370002,"sku":"13059","price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_1704fc8d-7458-4692-96e6-902aebafeee2.jpg?v=1653594570"},{"product_id":"nabi-kareem-ki-pasand-aur-napasand","title":"نبی کریم کی پسند اور نا پسند","description":"","brand":"Adnan at-Tarsha - عدنان الطرشة","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39738803781714,"sku":"13278","price":1995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_f2d11454-efc2-4f87-9a7b-4190613e10cc.jpg?v=1713184398"},{"product_id":"rabbi-zidna-ilma-urdu","title":"رب زدنى علما","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eعلم کی تاریخ اتنی  ہی قدیم ہے جتنا خود انسان کائنات کے پہلے انسان سیدنا آدم  کی تخلیق کے بعد سب سے پہلے  نعمت جس سے  انہیں نوازا گیا وہ علم ہے ۔ اور پھر  علم کی بنا پر ہی سیدنا آدمؐ کو مسجود ملائکہ ہونے کاشرف حاصل ہوا نسل ِ آدم کے لیے  بھی  فضیلت اور درجات کی بلندی کا معیار علم ہی قرار پایا ۔ اور زیادہ علم کی طلب اور خواہش کو پسندیدہ  قرار دیتے ہوئے  آپ کو  خطاب فرمایا:  وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا انسان کو ملنے والے  علوم میں  علم الاسماء یعنی دنیا کی اشیاء  کے ناموں کا علم تو انسان کو اس زمین پر آنے سے قبل ہی عطا کردیا گیا  لیکن آدمؐ جب محض اس علم کی بنا پر شیطان کی چالوں کا مقابلہ نہ کرسکے تو  اللہ تعالیٰ نے ان کو  دنیا میں بھیجنے کے ساتھ ہی حقیقی فائدہ مند علم یعنی علم ہدایت کا سلسلہ بھی جاری فرمادیا۔ علم ہدایت کا یہ سلسلہ جو حضرت آدم سے شروع ہوا وہ رسول اللہ ﷺً پر آکر ختم اورمکمل ہوجاتاہے آخر الزماں پیغمبر پر اس سلسلے کی وحی کی ابتدا جن کلمات سے ہوئی وہ بھی حصول علم سے  متعلق ہی  ہیں ۔اس کی مزید تاکید رسول  اللہ ﷺ کے ارشا دات سے ہوتی ہے ۔ارشاد نبوی ہے: طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ۔اور جو چیز انسان کوجانور سے ممتاز کرتی ہے وہ  علم ہی ہے  ایک شخص اگر علم حاصل نہیں کرتا اور محض کھاپی کر ، اپنی نسل بڑھا کر اس دنیا سے خصت ہوجاتاہے تواس میں اور جانور میں کیافرق باقی رہ گیا؟اس دنیا میں جس قوم  نے بھی ترقی کی علم کے راستے پر چل کر ہی کی۔ دورِ حاضر میں تمام ترقی یافتہ اقوام اپنی آمدنی کا کثیر حصہ تعلیم وتحقیق پر خرچ کرتی ہیں اور یوں دنیا کے وسائل سےبھر پور استفادہ کررہی ہیں ۔حقیقی کامیابی کے لیے  صرف دنیاوی  علم کافی نہیں بلکہ ایسا علم  حاصل کیا جائے جودنیا وآخرت  دونوں میں فائدہ مند ہو ۔علم اور طلب کی  اہمیت وفضیلت کے حوالے سے کتب احادیث میں  متعدد احادیث موجود ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب ’’رب زدنی علما‘‘ الہدی اانٹرنیشنل کی سرپرست اعلیٰ  ڈاکٹر فرحت ہاشمی   صاحبہ کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے  علم پر مبنی  آیات واحادیث کو  مشکوٰۃ المصابیح اور ریاض الصالحین   سے  جمع کرکے  ان کا ترجمہ پیش کردیا ہے ۔ تاکہ لوگ شوق سے علم کے راستے پر چلیں عبادت سمجھ کر علم کریں۔ اور چراغ سے چراغ جلاتے چلے جائیں اور معاشرے سے  جہالت کے  اندھیرے دور ہوں ۔اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  طالبانِ نبوت کے نفع بخش بنائے\u003c\/h5\u003e","brand":"Farhat Hashmi - فرحت هاشمى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39820737708114,"sku":"13373","price":130.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_b072e62d-ffbc-4c27-835e-f3623e180935.jpg?v=1653595954"},{"product_id":"sunan-tirmidhi-urdu-maktabah-baitussalam-ed","title":"سنن ترمذی - مکتبہ بیت السلام ایڈیشن","description":null,"brand":"Imam Muhammad Ibn Esaa at-Tirmidhi - الامام محمد بن عيسى الترمذي","offers":[{"title":"اعلی کاغذ ایڈیشن","offer_id":39925901361234,"sku":"13556","price":5600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false},{"title":"عام کاغذ ایڈیشن","offer_id":39925901394002,"sku":"13557","price":4600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"ittiba-sunnat-masail","title":"اتباع سنت کے مسائل","description":null,"brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966605246546,"sku":"13581","price":595.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"taiseer-mustalah-al-hadeeth-urdu","title":"تیسیر مصطلح الحدیث - اردو ترجمہ","description":null,"brand":"Mahmud at-Tahaan - محمود الطحان","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017913380946,"sku":"12988","price":220.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/71962eb2b886909fed7f177c5811728adb1bd586.jpg?v=1656306701"},{"product_id":"60-sunheri-ahadeeth","title":"60 سنہری احاديث","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eالله تعالی کے آخری نبی سیدنا محمد ﷺ رہتی دنیا تک بنی نوع انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ زندگی عامۃ المسلمین کے لیے خوبصورت نمونہ ہے جس پر چل کر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ آپ ﷺ کے فرمودات اور ا اعمال سنت مطہرو ہیں جو احادیث کی شکل میں ہمارے لیے دینی تعلیم اور تربیت کا گرانقدر سرمایہ ہیں۔ زیر نظر 60 احادیث کے مجموعے میں چھوٹے چھوٹے پیارے بچوں کے لیے رسول اللہ ﷺ کی وہ احادیث پیش کی گئی ہیں جن سے نوخیز طلبہ و طالبات زندگی کے اوائل میں روشنی اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Abdul Malik Mujahid - عبد المالك مجاهد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017913446482,"sku":"11353","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/60_-FrontCover.jpg?v=1689429442"},{"product_id":"fiqh-al-hadeeth-sharh-ad-durrar-al-bahyyah","title":"فقہ الحدیث - شرح الدرر البهية - اردو ترجمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eDescription\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eDetails\u003c\/h5\u003e\n\u003ch2 style=\"text-align: right;\"\u003eعنوان الكتاب : فقہ الحدیث - الدرر البهية : ترجمہ و تشریح \u003cbr\u003eمؤلف : امام الشوکانی ، حافظ عمران ایوب لاہوری \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-nawab-siddiq-hassan-khan\" target=\"_blank\" title=\"Books By Nawab Siddiq Hassan Khan\" rel=\"noopener noreferrer\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/a\u003eنظرثانی : ناصر الدین الالبانی\u003cbr\u003eناشر : فقہ الحدیث پبلیکیشنز ، لاہور\u003cbr\u003eصفحات : 1485\u003cbr\u003eجلدوں کی تعداد : 2\u003cbr\u003eجلدبندی: مجلّد\u003cbr\u003eایڈیشن : 1 \u003cbr\u003eسنہ اشاعت : 2017\u003cbr\u003eوزن: 2.17 کلو\u003c\/h2\u003e\n\u003cp style=\"text-align: left;\"\u003e\u003cbr\u003eTitle: Fiqh Al-Hadeeth - Sharh Ad-Durrar Al-Bahyyah \/ \u003cstrong\u003eفقہ الحدیث : شرح الدرر البهية \u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eAuthor: Imam Ash-Shawkaani , Hafiz 'Imran Ayyub Lahori\u003cbr\u003eVerified By: Nasir-ud-Deen Al-Albani\u003cbr\u003ePublisher: Fiqh Al-Hadeeth Publications - Lahore \u003cbr\u003eLanguage: Urdu\u003cbr\u003ePages: 1485\u003cbr\u003eVolumes: 2\u003cbr\u003eBinding: \u003cstrong\u003e\u003c\/strong\u003eHardback\u003cbr\u003eEdition:  1st\u003cbr\u003eYear Of Publication: 2017\u003cbr\u003eWeight: 2.17 kg\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Ibn Ali ash-Shawkani - محمد بن علي الشوكاني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017915248722,"sku":"17266","price":2600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"bikhrey-moti-gaba-ed","title":"بكهرے موتى - گابا سنز ايڈيشن","description":"","brand":"Muhammad Yoonus Palanpooree - محمد يونس پالنپوری","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40018935218258,"sku":"13682","price":1450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Gaba-Edition---Front-Cover.jpg?v=1656418778"},{"product_id":"islam-aur-mustashriqeen","title":"اسلام اور مستشرقين","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eماڈرن یورپ میں احیائے علوم اور نشاہ ثانیہ کی تحریک کے نتیجے میں علوم کی کی تدوین عمل میں آئی۔اہل یورپ کی ایک جماعت نے جدید سائنسی علوم سے ہٹ کر علوم اسلامیہ اور مشرقی فنون کو اپنی تحقیقات کا مرکز بنایا اور اسی میں اپنی زندگیاں کھپا دیں۔اس ریسرچ کے نتیجے میں پچھلی دو صدیوں میں انگریزی،فرانسیسی،جرمن اور دیگر معروف یورپی زبانوں میں اسلا م کا ایک ایسا جدید ورژن مدون ہو کر سامنے آیا جسے اسلام کی یورپین تعبیر قرار دیا جا سکتا ہے۔اہل یورپ کی تحقیق کا جہاں دنیائے اسلام کو کچھ فائدہ ہوا کہ اسلامی مخطوطات کا ایک گراں قدر ذخیرہ اشاعت کے بعد لائبریریوں سے نکل کر اہل علم کے ہاتھوں میں پہنچ گیا تو وہاں اس سے پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں۔یہودی،عیسائی اور لامذہب مغربی پروفیسروں کی ایک جماعت نے اسلام،قرآن مجید،پیغمبر اسلام ،اسلامی تہذیب وتمدن اور علوم اسلامیہ میں تشکیک وشبہات پیدا کرنے کی ایک تحریک برپا کرتے ہوئے اہل اسلام کے خلاف ایک فکری جنگ کا آغاز کر دیا\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب \"اسلام اور مستشرقین\" مجلس التحقیق الاسلامی کے سابق رکن اور جامعہ لاہور الاسلامیہ کے فاضل نوجوان محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مستشرقین کے حوالے سے تاریخی نوعیت کی تفصیلات جمع فرما دی ہیں تاکہ اہل اسلام مستشرقین کی تاریخ سے آگاہی حاصل کرتے ہوتے ان کے مذموم مقاصد سے آگاہ ہو سکیں،اور ان کی فکری جنگ کا کما حقہ جواب دے سکیں\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 498px; top: 155.125px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40108345851986,"sku":"13783","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_be9625f8-3a9f-4911-8159-aea5874d9359.jpg?v=1661180476"},{"product_id":"maqalat-sunnat-hadith","title":"مقالات سنت اور حديث","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e  سنت کی استنادی اور آئینی حیثیت - چند بنیادی مباحث\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e \u003c\/h5\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40109336133714,"sku":"13784","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Screenshot_20220825-224029_Drive.jpg?v=1661449495"},{"product_id":"makalmah-m-zubair","title":"مکالمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eراقم کی یہ کوشش رہی ہے کہ روزانہ فیس پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی مختصر تحریر شیئر کر دی جائے۔ اس طرح تین سال کے عرصے میں کافی ساری تحریریں جمع ہو گئیں کہ جن میں سے اکثر تحریریں مختلف دوستوں کے سوالات کے جوابات میں تھیں۔ ان میں سے اکثر موضوعات اس قابل تھے کہ انہیں کتابی صورت دی جاتی تو ان تحریروں میں سے منتخب تحریروں کی تہذیب وتنقیح کے بعد انہیں مکالمہ کے عنوان سے ایک کتاب کی صورت میں جمع کیا گیا ہے۔ بعض دوستوں  نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ میری فیس بک تحریریں کاپی کر کے اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں اور وہ دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں۔ تو اس سے یہ احساس پیدا ہوا کہ خود سے ہی ان تحریروں کو جمع کر کے ایک کتابی صورت دے دی جائے۔ پھر یہ بھی ہوا کہ بعض ویب سائیٹس مثلاً دلیل وغیرہ پر بعض تحریریں کالموں کی صورت میں جب شائع ہوئیں تو بعض کالموں کے ویورز کی تعداد پچاس ہزار کو بھی پہنچ گئی اور ان کو شیئر کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو گئی۔ تو اس سے بھی توجہ ہوئی کہ کچھ تحریروں میں جان ہے اور موضوع بھی اہم اور وقت کی ضرورت ہے لہذا انہیں شائع ہو جانا چاہیے۔ پس اسی پس منظر میں یہ تحریریں کتابی صورت میں جمع کی گئی ہیں کہ شاید اس سے اس احساس کو بھی تقویت ملے کہ فیس بک پر سب فضول کام نہیں ہو رہا، یا صرف وقت ہی ضائع نہیں ہو رہا بلکہ کچھ نہ کچھ کام کی بات بھی ہو رہی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتاب دراصل مدارس سے فارغ التحصیل نوجوان محققین کے لیے مرتب کی گئی ہے اور اس کا مقصد مکالمہ کے اصول سکھلانا ہے کہ استدلال کیسے کرنا ہے؟ جن محققین کو اس کتاب میں پیش کیے گئے نتائج فکر وتحقیق سے اتفاق ہو توان کے لیے تو یہ مفید ہے ہی لیکن جنہیں نتائج سے اتفاق نہ بھی ہو تو اگر وہ ذہین ہوئے تو اس کتاب کے مطالعے سے ان میں استدلال کرنے کی صلاحیت پروان چڑھے گی جیسا کہ ابن رشد کی کتاب \"بداية المجتهد\" کا مقصد بھی ہے لیکن وہ فقہی کتاب ہے جبکہ یہ فکری تصنیف ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ درس نظامی کے علوم وفنون کا، استدلال واستنباط میں استعمال، نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔ منطق کے حفاظ بھی روز مرہ مکالمے میں اس کے استعمال اور تطبیق کی تربیت نہیں رکھتے ہیں۔ تو اس کتاب کا ایک بڑا مقصد یہ ہے کہ روایتی علوم وفنون کی بنیادی مصطلحات اور ان کی تطبیق کی روشنی میں اپنے موقف کو ثابت کرنے کی تربیت پائی جائے۔ اب میرے خیال میں، میں اپنی کتاب کی کافی تعریفیں کر چکا ہوں اور آپ میں بھی اس کے پڑھنے کا اشتیاق بیدار ہو چکا ہو گا لہذا اتنا تعارف ہی کافی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 127px; top: 203.922px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40114218696786,"sku":"13803","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a2c5e8a8-8035-4f8e-a15a-501c91dfe2dd.jpg?v=1661517394"},{"product_id":"sharh-hadith-jibril-a-n-rahmani","title":"شرح حديث جبريل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحدیث جبریل ایک مشہور حدیث ہے جس کے روایوں میں عمر ابن الخطاب اور ابوہریرہ جیسے بڑے صحابہ شامل ہیں۔یہ روایت صحیحین کےعلاوہ حدیث کی دیگرکتب میں بھی موجود ہے۔ روایت کے مطابق سید الملائکہ جبریل علیہ السلام انسانی صورت میں آئے اور نبی کریم ﷺ سے ایمان کیا ہے؟ اور دیگر سوالات کیے،یہ گفتگو کرنے کے بعد وہ چلے گئے تورسول الله ﷺنے اپنے اصحاب کو بتایا کہ یہ فرشتہ جبریل تھے، جو تمہیں دین کی تعلیم دینے آئے اسی وجہ سے یہ حدیث \u003cstrong\u003eحدیث جبریل\u003c\/strong\u003e کےنام سےمعروف ہے۔ اہل علم  نے اس حدیث کی الگ سے شروحات بھی کی ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب \u003cstrong\u003eشرح حدیث جبریل\u003c\/strong\u003e فضیلۃ الشیخ علامہ عبد الله ناصر رحمانی حفظہ الله کی کاوش ہے۔ شیخ موصوف  نے فتح الباری، جامع العلوم والحکم ،شیخ صالح بن عثیمن کی شرح الاربعین اور شیخ عبد المحسن کی شرح حدیث جبریل فی تعلیم الدین کے علاوہ دیگر مراجع سے استفادہ کر کے اسے اردو دان طبقہ کے لیے مرتب کیا ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 353px; top: 105.469px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Abdullah Nasir Rahmanee - عبد الله ناصر رحماني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40115530104914,"sku":"13809","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_2a396e55-d6cf-4926-9f0a-fedc6adec6ec.jpg?v=1661767216"},{"product_id":"sahih-bukhari-ka-mutalia-aur-fitna-inkar-e-hadees-tabah-maktabah-qadawiyah","title":"صحيح بخارى كا مطالعہ اور فتنہ انكار حديث","description":"\u003cdiv class=\"listCont\"\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن مجید کے بعد صحیح بخاری سب کتابوں سے زیادہ صحیح کتاب ہے ۔جیسا کہ امت مسلمہ کے متفقہ تلقی بالقبول والے اصول (اصح الکتب بعد کتاب الله) اور اجماع سے ثابت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کہ منکرین حدیث نے صحیح بخاری کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور اسی سلسلے میں شبیر احمد ازہر میرٹھی  نے ’اسماء الرجال‘ کے بھیس میں ’صحیح بخاری کا مطالعہ‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں اس عظیم الشان کتاب پر بے جا الزام تراشی کر کے اس کی شان کو گھٹانے کی کوشش کی ہے جو بقول شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ بدعتی ہونے کی نشانی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب میں فاضل نوجوان حافظ ابو یحیٰ نورپوری نے میرٹھی کی کتاب کا مفصل رد لکھا ہے اور اصول حدیث،علم اسماء الر جال اور اصول محدثین کی روشنی میں اس کی تردید کی ہے تاکہ عامۃ المسلمین منکرین حدیث کے فتنے اور تلبیسات سے محفوظ رہیں۔\u003c\/h5\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"listMeta\"\u003e\n\u003cdiv class=\"listCat\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Abu Yahya Noor Pooree - ابو يحيى نور پوري","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46382552711501,"sku":"14431","price":995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_1838121b-f44a-4484-96e9-20d2b45ef980.jpg?v=1678543608"},{"product_id":"tanwir-ahwazi-jami-tirmizi","title":"تنوير الاحوذى - شرح جامع ترمذى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اہم زخیرہ ہے جو \"جامع ترمذی شریف\" کے نام سے مشہور ہے- یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تو وہیں یہ عام پڑھے لکھے افراد کے لیے بھی روشنی کا مینارہ ہے اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کو دیکھا جائے تو احادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جو ہر ایک مسلمان گھرانے کی اہم ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین اسلام کے تقریباً ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب کا ترجمہ پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر صاحب نے سلیس اردو زبان میں کیا ہے اور فوائد الحدیث فضیلت الشیخ حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی حفظہ الله نے تنویر الاحوذی کے نام سے لکھے ہیں اور کوشش کی ہے کہ فوائد عام فہم سلیس زبان میں ہوں تاکہ عام پڑھا لکھا آدمی بھی اس سے آسانی سے استفادہ حاصل کر سکے مسلمان کا دینی فریضہ ہے حدیث کے بغیر قرآن حکیم کو سمجھنا صرف نا ممکن ہی نہیں بلکہ اسلام سے دامن چھڑانا ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ ایک علمی کاوش اور نئی نسل کے لیے اطمینان افزا طریقہ ہے کہ حدیث کا رکن صحیح وغیرہ اور تخریج بھی بیان ہوئی ہے اور فوائد میں حضرت یزدانی حفظہ اللہ نے حدیث کے متن کا مفہوم نہایت ہی شاندار انداز میں تحریر کیا ہے جس سے حدیث کا مطلب مکمل سمجھ میں آتا ہے اور ایک خوبی یہ ہے یہ عوام الناس میں سے اردو دان طبقہ کے لیے اور آسان کر دیا ہے کہ وہ الجھ نہ جائیں آئمہ کے اقوال کے اختلاف کو بیان کرنے سے گریز کیا ہے اور راجح قول بتا دیا ہے اور ایک خوبی یہ ہے کہ حدیث کا مفہوم دور حاضر پر چسپاں کیا گیا ہے اور ایک بات راقم کو خوب لگی ہے کہ باطل فرقوں کے نظریات جو حدیث کی زد میں آتے ہیں ان کی عمدہ انداز میں تردید کی گئی ہے ہر صورت\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eخدمت حدیث کا یہ ایک اہم وقیع حصہ ہے اور مفید علمی اضافہ ہے لہذا مدرسین حضرات خطباء حضرت اور اردو دان طبقہ طلباء مطالبات مدارس اس سے فائدہ اٹھائیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Farooq-ur-Rahman Yazdanee - فاروق الرحمن يزداني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46643766591821,"sku":"14529","price":9995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_0e2acae3-66ab-4e6b-a6ed-7ddedaf812fd.jpg?v=1682504174"},{"product_id":"tuhfatul-muslim-sharh-sahih-muslim","title":"تحفة المسلم شرح صحيح مسلم","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمسلمانوں تک احادیث رسول ﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کے لیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں \u003cbr\u003e\u003cbr\u003eزیرِ تبصرہ کتاب بھی صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاحادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے- احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے- جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Abdul Azeez Alawee - عبد العزيز علوي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47183403221325,"sku":"15141","price":29995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/IMG-20230901-WA0054.jpg?v=1693595250"},{"product_id":"sunan-nisai-urdu","title":"سنن نسائی - عربي متن، اردو ترجمه، تخريج وتحشيه","description":"\u003cdiv class=\"listCont\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003cp data-mce-fragment=\"1\" style=\"text-align: right;\"\u003eاحکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سےتحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جوضعیف رویات ہیں ا ن کی نشاندہی کر کےاو ر ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام ومسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید وضاحت بھی کردی جائے۔سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اوران میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے ۔اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ حدیث انسائیکلوپیڈیا اردو سنن نسائی ‘‘عربی متن کےساتھ آسان اورسلیس اردو ترجمہ ،تخریج ،صحت وضعف کے حکم، اس کی تعلیل وتوجیہ اور مفید جامع اورمختصر تعلیقات وحواشی پر مشتمل ہے ۔اس میں ترجمہ کا کام مولانا محمد مستقیم سلفی ، مولانا خالدعمری ، مولانا محمد بشیر تمیمی اورمولانا ابو البرکات اصلاحی نے کیا ہے ۔حواش وفوائد مولانا احمد مجتبیٰ مدنی ،مولانا محمد مستقیم سلفی اور مولانا رفیق احمدسلفی نے تحریر کیے ہیں ۔کتاب کی مکمل تخریج مولانا احمد مجتبیٰ مدنی اور مولانا عبد المجید مدنی نے کی ہے ۔آخرمیں پورے مسودے کا مراجعہ اور بہت سے خامیوں کی اصلاح ومناسب حذف واضافہ ڈاکٹر عبد الرحمٰن عبد الجبار الفریوائی (استاذ حدیث جامعۃ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ ،الریاض)نے کیا ہے اور گراں قدر جامع علمی مقدمہ بھی تحریرکیا ہے ۔محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری  کے علمی مقدمہ سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اس کتاب کواشاعت کے قابل بنانے میں شامل تمام احباب کی کاوشوں کو قبو ل فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cp class=\"listMeta\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch5 class=\"listCat\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Abdul Rahman Ahmad Ibn Shuayb an-Nisai - عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی","offers":[{"title":"ناشر: مكتبة بيت السلام","offer_id":52732462760269,"sku":"15374","price":13995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_68e19297-e0ac-42e7-8ea6-fe0fde641c16.jpg?v=1700570312"},{"product_id":"khazinah-ahadith","title":"خزينہ احاديث - روزانہ صرف ایک احاديث","description":"","brand":"Ghufran al-Haq Swatee - غفران الحق سواتي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47684296442189,"sku":"15383","price":995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_1a29f8fc-17c6-4887-a7b8-51be57e31739.jpg?v=1701246982"},{"product_id":"riyad-us-saliheen","title":"ریاض الصالحین - ترجمه وفوائد","description":"\u003cdiv class=\"ty-wysiwyg-content content-description\" id=\"content_description\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003cdiv data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003ch5 class=\"urdu\" style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e`ریاض الصالحین`امام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔\u003c\/h5\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"ty-wysiwyg-content content-files\" id=\"content_files\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"ty-wysiwyg-content content-tags\" id=\"content_tags\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv class=\"ty-wysiwyg-content content-required_products\" id=\"content_required_products\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Salahudin Yusuf - حافظ صلاح الدين يوسف","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48153960546637,"sku":"15667","price":5550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_5ce93e5f-1e61-4319-aff9-43778f710cb5.jpg?v=1706967796"},{"product_id":"imam-dakhli-kaun","title":"امام داخلى كون","description":"","brand":"Tadabbur Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":49055183569229,"sku":"16227","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/d1e94a2eb701d89d93c77817b4c500bc.jpg?v=1718063903"},{"product_id":"sirat-imam-bukhari","title":"سيرت امام بخارى","description":"","brand":"Darussalam Research Centre - دار السلام رسرچ سینتر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":49082936623437,"sku":"16233","price":1895.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/2301a8c92fd608e3d5bf504ab3fa2f00.jpg?v=1718292023"},{"product_id":"sunan-ibn-majah-darussalam-urdu-translation","title":"سنن ابن ماجہ","description":"","brand":"Tadabbur Books","offers":[{"title":"دار السلام ایڈیشن","offer_id":51269868978509,"sku":"16307","price":19995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/334__80439.jpg?v=1742203969"},{"product_id":"mukhtasir-sahih-bukhari-darul-andalus-edition","title":"مختصر صحيح بخارى","description":"","brand":"Imam al-Bukhari - الامام البخاري","offers":[{"title":"دار الاندلس ایڈیشن","offer_id":51625884189005,"sku":"16324","price":3850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Front_Cover_d7458a27-06d8-43bd-97b1-c84fabcbf52c.jpg?v=1746629396"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/en-bo\/collections\/hadeeth-urdu-collection\/all-books.oembed?page=3","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}