مجموعة علوم القرآن
Sold Out
$11.00
This product is sold out
جمعیۃ احیاء التراث الاسلامی کویت کے تعاون سے فضیلۃ الشیخ ابو خالد فلاح خالد المطیری اور محترم عارف جاوید محمدی کی زیر پرستی میں نواب صدیق حسن کی مؤلفات پر تحقیق وتخریج او رترجمہ وتسہیل کا آغاز کیا گیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ مجموعہ علوم قرآن‘‘اسی سلسلہ کی کڑی ہے اس میں نواب صاحب کی علوم قرآن سے متعلق چار کتب (فصل الخطاب فی فضل الکتاب، تذکیر الکل بتفسیر الفاتحۃ واربع قل ،افادۃ الشیوخ بمقدار الناسخ والمنسوخ، اکسیر فی اصول التفسیر) کو تحقیق وتسہیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس پرتسہیل وتخریج کا کام حافظ عبد الله سلیم، حافظ شاہد محمود نے کیا ہے