{"title":"Fiqh - فقہ - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"hajj-o-umrah-kee-aasaaniya","title":"حج و عمره کی آسانیاں","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eدین کی سہولت اور نبی کریم ﷺکےآسانی کرنے کے مظاہر دین کے ہرگوشے میں ہیں ۔اعتقادات،عبادات اورمعاملات کو ئی پہلو اس سے خالی نہیں۔ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے  بیت اللہ کا حج ہے ۔بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں  ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  ۔ا ور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے اس میں بھی  اللہ تعالیٰ کی عطاہ کردہ اور نبی کریم ﷺ کی بیان  کردہ آسانیاں کثرت سے  موجود ہیں ۔حج کےآغازہی میں  آسانی  ہے حتی کہ اس کی فرضیت  صرف  استطاعت رکھنے والے  لوگوں پر ہے۔اس  کے اختتام میں بھی  سہولت ہے ۔مخصوص  ایام والی عورت کی روانگی کا وقت آجائے تو  طواف کیے بغیر  روانہ ہوجائے۔ایسا  کرنے سے  نہ اس کے  حج میں کچھ خلل ہوگا او رنہ ہی اس پر کوئی فدیہ لازم آئے گا۔اللہ  کریم  نےاپنے  دین کو سراپا آسانی بنانے اور آنحضرت ﷺ کوسہولت کرنے والا بناکر  مبعوث کرنے پر  ہی اکتفا نہیں ،بلکہ امتِ اسلامیہ کو بھی آسانی کرنے والی امت بناکر  بھیجا جیساکہ ارشاد نبوی  ہے : فَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ، وَلَمْ تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ (صحیح بخاری :6128)’’ یقیناً تم آسانی کرنے  والے  نبا کر بھیجے گئے ہو ،تنگی کرنے والے  بنا کر نہیں بھیجے گئے‘‘۔  اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔مگر یہ  اجر وثواب  تبھی ہےجب  حج او رعمر ہ  سنت نبوی کے مطابق اوراخلاص نیت سے کیا جائے ۔اور منہیات سےپرہیز کیا جائے  ورنہ  حج وعمرہ کےاجروثواب سےمحروم رہے گا۔حج کے احکام  ومسائل کے بارے میں اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب بازار میں  دستیاب ہیں اور ہر ایک کا اپنا ہی رنگ ڈھنگ ہےزیرنظر کتاب  ’’حج وعمرہ کی آسانیاں‘‘ شہید ملت  علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کے  برادرگرامی   محترم ڈاکٹر  فضل الٰہی ﷾(مصنف کتب کثیرہ) کی تصنیف ہے جس میں انہوں  نے  نہایت  عمدہ اسلوب کے ساتھ  حج وعمرہ کی آسانیوں کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اور کتاب کو تیرہ حصوں میں  تقسیم کر کے  ہر حصہ سے متعلقہ آسانیاں  کی بیان کردی ہیں  جن کی مجموعی تعداد ایک سو چار ہےان میں سے ہر ایک آسانی مستقل عنوان کےضمن میں پیش کی گئی ہے۔\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":12732431433810,"sku":"16515","price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_e16f0486-fe3c-4612-82c1-6668f996c5e4.jpg?v=1783815543"},{"product_id":"product-21","title":"زاد المعاد فى هدى خير العباد - اردو ترجمه","description":"","brand":"Imam Ibn Qayyim al-Jawziyyah - الامام ابن قيم الجوزية","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":31427692920914,"sku":"16763","price":5650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_dfc0d135-121b-49ae-be1b-47b4aa5c2a7b.jpg?v=1783816103"},{"product_id":"namaz-nabwi","title":"نماز نبوی","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eآج نماز کے حوالے سے بہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے مسلکوں کا دفاع کیا جاتا ہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردد سے کام نہیں لیا جاتا جس وجہ سے عوام لناس میں نماز کی ادائیگی میں بہت تفاوت نظر آتا ہے. اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو دور کرنے کے لیے ایک ایسے طریقے کی ضرورت ہے جو بالکل وہ طریقہ ہو جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے نماز کی ادائیگی فرمائی اور بعد میں صحابہ کرام نے بھی اسی طریقے کو اختیار کیا\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن کی طرف سے نماز نبوی پر لکھی جانے والی ایک بہترین کاوش ہے- ان کا انداز انتہائی آسان اور عام فہم ہے اور نماز کے متعلق تقریباً تمام موضوعات کو جمع کردیا گیا ہے \u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eجن میں طہارت کے مکمل مسائل، وضو اور تیمم کا طریقہ اور تکبیر اولی سے سلام تک مکمل نماز نبوی کے ساتھ ساتھ مساجد، اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے- اس کے ساتھ ساتھ نماز معہ کی فرضیت اور اہمیت اور طریقہ ادائیگی کو بیان کیا ہے،نماز کسوف اور خسوف کا طریقہ، میت کے احکام وغیرہ- مزید برآں نماز تہجد، نماز سفر اور سجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے-جنازے سے متعلقہ جمیع مسائل کا حاطہ کیا گیا ہے اور میت سے متعلقہ امور کی نشاندہی کی گئی ہے- اس کتاب کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں صرف اور صرف صحیح احادیث سے استدلال کیا گیا ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Hafiz Salahudin Yusuf - حافظ صلاح الدين يوسف","offers":[{"title":"Paperback \/ Small (12 cm × 17 cm)","offer_id":40345540788306,"sku":"14252","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false},{"title":"Paperback \/ Medium (14 cm × 21 cm)","offer_id":40349590978642,"sku":"14342","price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false},{"title":"Hardback \/ Medium (14 cm × 21 cm)","offer_id":40349591011410,"sku":"14343","price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_583276b8-9fab-4977-9a81-ece075dca029.jpg?v=1783816142"},{"product_id":"deen-sab-ke-liye","title":"دین سب کے لیے - آسان زبان میں اسلام کی تعلیمات","description":"\u003cp\u003eWritten especially for adults who read and understand basic spoken Urdu.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eAn excellent book to give or read to domestic staff, both men and women.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eIt provides a holistic Islamic framework and discusses issues relevant to the daily lives of our brothers and sisters who belong to low-income households. They will find practical tips to help them in their worship, relationships and social challenges.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eQuestions are given at the end of each chapter for discussion and clarity.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eA book that can bring positive change at the grassroots level of society, one household at a time, In sha Allah.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eA great resource for adult literacy programs.\u003c\/p\u003e","brand":"Naimah Suhaib - ناعمه صهیب","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32777565896786,"sku":"16966","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_3ae8c782-5e9e-4ab7-864d-ae1cbf965012.jpg?v=1783816386"},{"product_id":"atlas-hajj-umrah-ur","title":"اٹلس حج و عمرہ","description":"\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eBeautiful large size, full color, illustrated Atlas of Hajj and Umrah - History and Fiqh. It covers the history of Makkah Al-Mukarramah and all the holy places of Islam related to Hajj and Umrah. This authentic, detailed book contains maps, drawings, diagrams and beautiful pictures to clearly explain the subject matter.\u003c\/span\u003e","brand":"Sami Ibn Abdullah Ibn Ahmad al-Maghlouth - سامي بن عبد الله بن احمد الملغوث","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39438286946386,"sku":"11736","price":6495.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/conv_54879445975373.jpg?v=1783825639"},{"product_id":"umdatalahkamurdu","title":"عمدة الاحكام من كلام خير الانام - اردو ترجمہ","description":"\u003c!----\u003e","brand":"Abdul Ghanee Abdul Wahid al-Maqdisee - عبد الغني بن عبد الواحد المقدسي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39469700939858,"sku":"12718","price":795.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/dcbd1c5b0848472843fb1b24797daa564531d6aa.jpg?v=1783816972"},{"product_id":"usool-fiqh-par-aik-nazar","title":"اصول فقہ پر ایک نظر","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاصول فقہ سے مراد ایسے قواعد و ضوابط ہیں جن سے کتاب سنت سے احکام کشید کرنے کا کام لیا جاتا ہے۔ پیش نظر کتاب ’اصول فقہ پر ایک نظر‘ میں فاضل مؤلف محمد عاصم الحداد نے مختلف مکاتب فکر کے اختیار کردہ انہی اصولوں پر ناقدانہ نگاہ ڈالی ہے۔ اور کتاب الله اور سنت نبى كريم ﷺ کا صحیح فہم حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت کی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب لکھتے ہوئے ان کے پیش نظر یہ مقصد یہ تھا کہ اصول فقہ کی صورت میں ہمارے پاس موجود موادکا باریک بینی کے ساتھ جائزہ لیا جائے اور اس کی افادیت اور عدم افادیت سے عوام کو آگاہ کیا جائے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Asim al-Haddad - محمد عاصم الحداد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39477936324690,"sku":"12730","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/3dc4cf0237d2cae90f662b2809cdeb812665682b.jpg?v=1783816977"},{"product_id":"sharh-buloogh-al-maraam-urdu-ibn-uthaymeen","title":"شرح بلوغ المرام من ادلة الاحکام - اردو ترجمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاللہ رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمد الرسول ﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ چونکہ نبوت کا سلسلہ ختم ہونا تھا اس لیے ناگزیر تھا کہ آپ ﷺ کو ایک ایسی آخری اور مکمل تعلیم وہدایت دے کر بھیجا جاتا جو رہتی دنیا تک کافی رہتی‘ اس لیے نبی ﷺ کو عنایت کی جانے والی اس ربانی تعلیم وہدایت کے بنیادی طور پر دو حصے ہیں‘ ایک قرآن مجید جو لفظی اور معنوی دونوں اعتبار سے کلام اللہ ہے دوسرے نبی ﷺ کے وہ ارشادات اور آپ ﷺ کی وہ قولی اور عملی تعلیمات ہیں جو نبی ﷺ اللہ کے نبی رسول اور نمائندے ہونے کی حیثیت سے امت کو دیتے تھے اور یہ تعلیمات قیامت تک کے لیے تھی اس لیے ان کی حفاظت وکتابت کے لیے بہت احتیاط کرتے ہوئے بہت سی کتب احادیث تالیف کی گئی ہیں جن میں سے ایک مختصر کتاب ’’بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام‘‘ کے نام سے حافظ ابن حجر کی معروف ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب میں نہایت عمدہ اسلوب اپنایا گیا ہے‘ اس کتاب میں ڈیڑھ ہزار سے زائد احادیث ہیں اور اس کی شرح کو مؤلف  نے علم کا ایک سمندر بنا دیا ہے اور یہ عربی کتاب چھ جلدوں پر محیط ہے مگر اس کتاب کو مختصر کیا گیا ہے کیونکہ اتنی ضخیم کتاب سے سب کے لیے استفادہ اٹھانا مشکل تھا اس لیے اختصار کرتے ہوئے عربی متن کے من وعن ترجمہ کا التزام (احادیت کے ترجمہ میں عموماً الفاظ کے ترجمہ تک ہی محدود رہا جاتا ہے) اور عربی اور اردو کی تعبیر واسلوب میں بعینہ یکسانیت ہے اور اس کتاب میں اس بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ زبان کی روانی اور نرمی متاثر نہ ہو بلکہ قدرے ادبیت اور لذت پیدا ہو\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب میں مسائل کی تفریق وتفصیل اور عناوین کا قیام اور فنون کی تجزی کا بھی خیال رکھا گیا ہے‘ سند میں کلام کو’’روایۃ الحدیث‘‘ متن کی نکارت کو’’درایۃ الحدیث‘‘ حدیث کے قصہ کو’’قصۂ حدیث‘‘ اور حدیث کے خلاصے کو’’خلاصۂ حدیث‘‘کے عنوان سے ذکر کیا ہے۔ اور اس کتاب میں بعض اضافے بھی ہیں مثلاً مضمون حدیث‘نحوی تراکیب‘اماکن اور محاورات کی وضاحت وغیرہ\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 427px; top: 341px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Muhammad Ibn Salih al-Uthaymin - محمد بن صالح العثيمين","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39535962652754,"sku":"12959","price":6995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_7046919c-8782-4068-96df-4703e9492e2a.jpg?v=1783817024"},{"product_id":"nabi-kareem-ki-pasand-aur-napasand","title":"نبی کریم کی پسند اور نا پسند","description":"","brand":"Adnan at-Tarsha - عدنان الطرشة","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39738803781714,"sku":"13278","price":1995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_f2d11454-efc2-4f87-9a7b-4190613e10cc.jpg?v=1783817179"},{"product_id":"allah-kee-pasand-aur-napasand","title":"الله تعالی کی پسند اور نا پسند","description":"\u003cdiv class=\"listCont\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب ’’الله کی پسند اور ناپسند‘‘ شیخ عدنان الطرشہ کی عربی کتاب ماذا يحب الله وماذا یبغض..؟ کا سلیس ترجمہ ہے ۔بنیادی طور پراس کتاب کا موضوع تزکیۂ نفس اور اخلاق ہے ۔ لیکن فاضل مصنف  نے اس کتاب میں زندگی کے تقریباً تمام شعبوں کا احاطہ کیا ہے ۔چنانچہ بعض مقامات پر توحید وشرک کی گفتگو ہے تو بعض جگہوں پر اسلامی معاشرت، اجتماعی فرائض ، دعوت وجہاد آداب وعاداتِ اسلامی پر بحث کی ہے ۔اسی طرح فضائل اعمال، رقاق ،زہد، اعمال قلبی پر بڑی نفیس ونازک ابحاث اس کتاب میں شامل ہیں ۔ مصنف  نے کوشش کی ہے کہ اس ضمن میں کوئی ضعیف اور منکر ،موضوع روایت کتاب ہذا میں شامل نہ ہونے پائے ۔انہوں  نے ان احادیث کی وضاحت کرنے اور ہر ہر موضوع کو باسلوب احسن واضح کرنے کے لیے انداز نہایت آسان اور دلکش اختیار کیا ہے \u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cp class=\"listMeta\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Adnan at-Tarsha - عدنان الطرشة","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39738803814482,"sku":"11295","price":1995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_32e9a3fa-1243-45c1-af97-e4c22fe2f406.jpg?v=1783817179"},{"product_id":"nikah-key-masail","title":"نکاح کے مسائل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب میں نکاح وشادی کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ زوجین ان احکام ومسائل کی معرفت حاصل کرکے ازدواجی زندگی کو خوشحالی وسعادت کے ساتھ بسر کر سکیں اور نکاح کا حقیقی مقصد حصول ہو سکے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966578245714,"sku":"13579","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover.jpg?v=1783817362"},{"product_id":"ittiba-sunnat-masail","title":"اتباع سنت کے مسائل","description":null,"brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966605246546,"sku":"13581","price":595.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"taharat-key-masail","title":"طہارت کے مسائل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eطہارت کے مسائل: اسلامی تعلیمات کو نگاہ میں رکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام دراصل طہارت وپاکیزگی کادین ہے ۔چنانچہ ایک طرف تو اسلام میں فکر وعقیدہ کی آلائشوں سے پاک صاف رہنے کی تاکید کی گئی ہے یعنی کفروشرک کے بجائے عقیدہ توحید کو اپنانے کادرس ہے دوسری جانب ظاہری طہارت پر بھی زور دیا گیا ہے یعنی لباس وبدن کی پاکیزگی کا حکم ہے زیرنظر کتاب ’’طہارت کے مسائل ‘‘میں فاضل مؤلف جناب مولانا محمد اقبل کیلانی نے اسی دوسری قسم کی طہارت کوموضوع بحث بنایا ہے اور قرآن وسنت کی روشنی میں طہارت وپاکیزگی کے مسائل کی مفصل وضاحت کی ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966619467858,"sku":"13582","price":595.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a32dead9-0985-4bf1-bb7f-1344ee1208df.jpg?v=1783817361"},{"product_id":"hajj-umrah-key-masail","title":"حج وعمرہ کے مسائل","description":null,"brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966622416978,"sku":"13583","price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-bc989449b5954419395c3e9c665cf1f0.jpg?v=1785909796"},{"product_id":"rozo-key-masail","title":"روزوں کے مسائل","description":null,"brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966633230418,"sku":"13584","price":320.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"zakat-key-masail","title":"زكوة کے مسائل","description":null,"brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966636114002,"sku":"13585","price":320.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"namaz-key-masail","title":"نماز کے مسائل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eنماز کے مسائل: نماز دین اسلام کا اساسی اور بنیادی رکن ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیجیے کہ سفر و حضر، حالت جنگ یا حالت امن میں بھی اس کی فرضیت برقرار رہتی ہے۔ پانچوں نمازوں کی ادائیگی جہاں از بس ضروری ہے وہیں نماز پڑھتے وقت اسوہ رسول کو سامنے رکھنا بھی نماز کی قبولیت کی اولین شرط ہے۔ نماز کی فضیلت و اہمیت اور اس کے مسائل پر اب تک مختلف انداز سے بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں زیر تبصرہ کتاب بھی نماز ہی کے موضوع پر ترتیب دی گئی ہے۔ جس میں محترم اقبال کیلانی صاحب نے نصوص کی مدد سے جہاں نماز کی اہمیت اجاگر کی ہے وہیں طہارت، وضو، اذان، جماعت اور مقتدی کے مسائل اپنے مخصوص انداز میں رقم کیے ہیں۔ اس کے علاوہ نماز تہجد، جمعہ، عیدین، خوف، کسوف اور چاشت کے مسائل بھی کتاب کا حصہ ہیں۔ مصنف نے اپنی طرف سے کوشش کی ہے کہ کتاب میں کوئی بھی ضعیف حدیث جگہ نہ پائے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966647713874,"sku":"13586","price":895.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_45c89792-9c5a-46c3-a4f2-50ace3ac29f4.jpg?v=1783817363"},{"product_id":"masnoon-hajj-umrah-guide-urdu","title":"مسنون حج و عمره گائڈ بك","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eالله تعالیٰ  نے ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک بار حج فرض کیا ہے۔ حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس فرض کو ادا کرتے وقت نبوی تعلیمات کو ملحوظ رکھے۔ زیر نظر کتابچہ میں مسنون حج و عمرہ کتاب و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Darussalam Research Centre - دار السلام رسرچ سینتر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39988427358290,"sku":"13624","price":395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_e0cb2fb6-a2e5-4fc9-8a57-ab0a5c377a84.jpg?v=1783817393"},{"product_id":"mukhtasar-fiqh-as-salah-namaz-nabwi","title":"مختصر فقه الصلاة - نماز نبوى","description":"","brand":"Muhammad Muneer Qamar - محمد منير قمر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017906303058,"sku":"12989","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}]},{"product_id":"fiqh-al-hadeeth-sharh-ad-durrar-al-bahyyah","title":"فقہ الحدیث - شرح الدرر البهية - اردو ترجمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eDescription\u003c\/h5\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eDetails\u003c\/h5\u003e\n\u003ch2 style=\"text-align: right;\"\u003eعنوان الكتاب : فقہ الحدیث - الدرر البهية : ترجمہ و تشریح \u003cbr\u003eمؤلف : امام الشوکانی ، حافظ عمران ایوب لاہوری \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-nawab-siddiq-hassan-khan\" target=\"_blank\" title=\"Books By Nawab Siddiq Hassan Khan\" rel=\"noopener noreferrer\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/a\u003eنظرثانی : ناصر الدین الالبانی\u003cbr\u003eناشر : فقہ الحدیث پبلیکیشنز ، لاہور\u003cbr\u003eصفحات : 1485\u003cbr\u003eجلدوں کی تعداد : 2\u003cbr\u003eجلدبندی: مجلّد\u003cbr\u003eایڈیشن : 1 \u003cbr\u003eسنہ اشاعت : 2017\u003cbr\u003eوزن: 2.17 کلو\u003c\/h2\u003e\n\u003cp style=\"text-align: left;\"\u003e\u003cbr\u003eTitle: Fiqh Al-Hadeeth - Sharh Ad-Durrar Al-Bahyyah \/ \u003cstrong\u003eفقہ الحدیث : شرح الدرر البهية \u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eAuthor: Imam Ash-Shawkaani , Hafiz 'Imran Ayyub Lahori\u003cbr\u003eVerified By: Nasir-ud-Deen Al-Albani\u003cbr\u003ePublisher: Fiqh Al-Hadeeth Publications - Lahore \u003cbr\u003eLanguage: Urdu\u003cbr\u003ePages: 1485\u003cbr\u003eVolumes: 2\u003cbr\u003eBinding: \u003cstrong\u003e\u003c\/strong\u003eHardback\u003cbr\u003eEdition:  1st\u003cbr\u003eYear Of Publication: 2017\u003cbr\u003eWeight: 2.17 kg\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Ibn Ali ash-Shawkani - محمد بن علي الشوكاني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017915248722,"sku":"17266","price":2600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}]},{"product_id":"aurtou-ke-liye-sirf","title":"عورتوں کے لیے صرف","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eزیر تبصرہ کتاب ’’عورتوں کے لیے صرف‘‘ عربی زبان میں عورتوں کےاحکام ومسائل پر مشتمل کتاب ’’للنساء فقط‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں خواتین کےلیے روزہ مرہ کے احکام ومسائل یکجا کیے گئے ہیں جو تمام موضوعات کااحاطہ کیے ہوئے ہیں ۔ چونکہ خواتین کے مسائل دریافت کرنے میں عموماً شرم حیا مانع ہوتی ہے اس لیے یہ کتاب خواتین کےلیے نہایت مفید ہے کیونکہ اس میں طہارت، نما ز، زکاۃ، حج، جنائز، لباس وغیرہ کے متعلقہ خواتین کے مسائل کو نہایت شرح وبسط کےبیان کیاگیا ہے۔ علاوہ ازیں اس مجموعہ کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عالم اسلام کے جید علماء کرام اور نامور مفتیان عظا کےفتاویٰ کو جمع کیا گیا ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Hafiz Abdullah Salim - حافظ عبدالله سليم","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017917542482,"sku":"13323","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Front_Cover_3734945c-2057-46cd-9caa-4d01bf0cba44.jpg?v=1783817489"},{"product_id":"anwar-quduri-sharh-mukhtasir-quduri","title":"انوار القدورى شرح اردو مختصر القدورى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسے امام ابو الحسین احمد بن محمد بغدادی قدوری نے تقریبا ایک ہزار سال قبل تصنیف کیا جس میں61 کتب، 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریبا 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے۔ یہ کتاب حنفی مدارس  میں درس نظامی کے نصاب کا حصہ ہے۔ اس لیے  علماء نے عربی و اردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمختصر القدور ی کی 3 جلدوں پر مشتمل ایک معروف اردو شرح ’’ انوار القدوری  شرح مختصر القدوری‘‘ ہے۔ مختصر  القدوری کی یہ شرح جامع وجدید شرح ہے جس میں مشکل الفاظ کےمعانی، کتب فقہ سے ہر مسئلہ کا حوالہ اور ہر باب سے ماقبل ربط و مناسبت کو بیان کیا گیا ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Waseem Ahmad Qasmee - وسيم احمد قاسمى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40088884445266,"sku":"13761","price":2150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Screenshot_20220807-140134_Chrome.jpg?v=1783817537"},{"product_id":"islam-aur-mustashriqeen","title":"اسلام اور مستشرقين","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eماڈرن یورپ میں احیائے علوم اور نشاہ ثانیہ کی تحریک کے نتیجے میں علوم کی کی تدوین عمل میں آئی۔اہل یورپ کی ایک جماعت نے جدید سائنسی علوم سے ہٹ کر علوم اسلامیہ اور مشرقی فنون کو اپنی تحقیقات کا مرکز بنایا اور اسی میں اپنی زندگیاں کھپا دیں۔اس ریسرچ کے نتیجے میں پچھلی دو صدیوں میں انگریزی،فرانسیسی،جرمن اور دیگر معروف یورپی زبانوں میں اسلا م کا ایک ایسا جدید ورژن مدون ہو کر سامنے آیا جسے اسلام کی یورپین تعبیر قرار دیا جا سکتا ہے۔اہل یورپ کی تحقیق کا جہاں دنیائے اسلام کو کچھ فائدہ ہوا کہ اسلامی مخطوطات کا ایک گراں قدر ذخیرہ اشاعت کے بعد لائبریریوں سے نکل کر اہل علم کے ہاتھوں میں پہنچ گیا تو وہاں اس سے پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں۔یہودی،عیسائی اور لامذہب مغربی پروفیسروں کی ایک جماعت نے اسلام،قرآن مجید،پیغمبر اسلام ،اسلامی تہذیب وتمدن اور علوم اسلامیہ میں تشکیک وشبہات پیدا کرنے کی ایک تحریک برپا کرتے ہوئے اہل اسلام کے خلاف ایک فکری جنگ کا آغاز کر دیا\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب \"اسلام اور مستشرقین\" مجلس التحقیق الاسلامی کے سابق رکن اور جامعہ لاہور الاسلامیہ کے فاضل نوجوان محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مستشرقین کے حوالے سے تاریخی نوعیت کی تفصیلات جمع فرما دی ہیں تاکہ اہل اسلام مستشرقین کی تاریخ سے آگاہی حاصل کرتے ہوتے ان کے مذموم مقاصد سے آگاہ ہو سکیں،اور ان کی فکری جنگ کا کما حقہ جواب دے سکیں\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 498px; top: 155.125px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40108345851986,"sku":"13783","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_be9625f8-3a9f-4911-8159-aea5874d9359.jpg?v=1783817557"},{"product_id":"asr-hazir-muhammad-zubair","title":"عصر حاضر میں تكفير، خروج، جهاد اور نفاذ شريعت كا منهج","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظرکتاب محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمدزبیر صاحب کی اپنے موضوع پرایک قابل قدر تحقیقی و تطبیقی کاوش ہے۔ جس میں حافظ صاحب نے متعلقہ موضوع کےحوالے سے معتدل اور متوازن رویے کی طرف نشاندہی فرمائی ہے۔ عالمی استعمار کے تہذیبی غلبے، ریاستی دہشت گردی اور مال وزر کی حد سے متجاوز ہوس نے مسلمانوں کےاندر رد عمل کےطور پر دو انتہائی رویوں کو جنم دیا ہے۔ جن میں ایک طرف وہ مسلمان ہیں جو جدیدیت کے پرستار ہیں اور اس پرستاری میں اپنی روایات واقدار کی بےدریغ قربانی دینے سے بھی گریزاں نہیں۔ اور ہر طریقے سے مغربی معاشرت وروایات میں ضم ہونےکو تیار ہیں ۔ دوسری طرف ایسے اسلام کےنام لیوا ہیں جو ردعمل کی ان نفسیات میں اس قدر آگے نکل چکے ہیں کہ انہوں نے اہل مغرب تو کیا اپنے معاشرے کے ان لادین اور مغرب پرست مسلمانوں سے بھی مفاہمت کے دروازے بند کر دیے ہیں۔ اور اپنے مزاج ومسائل کے پیش نظراسلامی وشرعی نصوص کی تعبیر میں سلف کی اراء کو بھی پس پشت ڈال کر، اپنےمطلوبہ اہداف کےحصول کی خاطر نصوص کی نئی تعبیر کر ڈالی۔ انہوں نے اپنی ان تنقیدات کا نشانہ بالخصوص مسلم حکمرانوں کو بنایا۔ کیونکہ وہی عسکری ،تہذیبی اور معاشی میدان میں اہل مغرب کےلئے راہیں ہموار کرتے ہیں۔ اس کےلئے اسلام کی جہاد، تکفیر اور خروج کے باب میں دی گئی تعلیمات کو استعمال کیا۔ محترم حافظ صاحب نے بڑی عرق ریزی سے سلف کی آراء کی روشنی میں مذکورہ نصوص کا اطلاق واضح کرنے کی کوشش فرمائی ہے۔ اور پھر ساتھ ساتھ عصرحاضر میں بھی ان کا اطلاق وانطباق واضح کرتے ہوئے ایک معتدل رویے کی طرف نشاندہی فرمائی ہے۔ اور پھر یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ موجودہ اسلامی ممالک میں مکمل طور پر شرعی نظام کا نفاذ کہیں بھی نہیں تو اس سلسلے میں حالات کے تقاضوں کے مطابق کس طرح مثبت جدوجہد کی جائے؟ اور کون سے امکانی راستےممکن ہیں؟ اس حوالے سے بھی قلم اٹھایا گیا ہے۔ یہ کتاب ایک ایسے موضوع پر ہے جس کےحوالے سے کہا جا سکتا ہے کہ اس باب میں امت کو بر وقت رہنمائی کی شدید ضرورت ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40111692152914,"sku":"13794","price":1750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_8a862055-288d-4b8f-b90b-6d18240d217c.jpg?v=1783817558"},{"product_id":"makalmah-m-zubair","title":"مکالمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eراقم کی یہ کوشش رہی ہے کہ روزانہ فیس پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی مختصر تحریر شیئر کر دی جائے۔ اس طرح تین سال کے عرصے میں کافی ساری تحریریں جمع ہو گئیں کہ جن میں سے اکثر تحریریں مختلف دوستوں کے سوالات کے جوابات میں تھیں۔ ان میں سے اکثر موضوعات اس قابل تھے کہ انہیں کتابی صورت دی جاتی تو ان تحریروں میں سے منتخب تحریروں کی تہذیب وتنقیح کے بعد انہیں مکالمہ کے عنوان سے ایک کتاب کی صورت میں جمع کیا گیا ہے۔ بعض دوستوں  نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ میری فیس بک تحریریں کاپی کر کے اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں اور وہ دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں۔ تو اس سے یہ احساس پیدا ہوا کہ خود سے ہی ان تحریروں کو جمع کر کے ایک کتابی صورت دے دی جائے۔ پھر یہ بھی ہوا کہ بعض ویب سائیٹس مثلاً دلیل وغیرہ پر بعض تحریریں کالموں کی صورت میں جب شائع ہوئیں تو بعض کالموں کے ویورز کی تعداد پچاس ہزار کو بھی پہنچ گئی اور ان کو شیئر کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو گئی۔ تو اس سے بھی توجہ ہوئی کہ کچھ تحریروں میں جان ہے اور موضوع بھی اہم اور وقت کی ضرورت ہے لہذا انہیں شائع ہو جانا چاہیے۔ پس اسی پس منظر میں یہ تحریریں کتابی صورت میں جمع کی گئی ہیں کہ شاید اس سے اس احساس کو بھی تقویت ملے کہ فیس بک پر سب فضول کام نہیں ہو رہا، یا صرف وقت ہی ضائع نہیں ہو رہا بلکہ کچھ نہ کچھ کام کی بات بھی ہو رہی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتاب دراصل مدارس سے فارغ التحصیل نوجوان محققین کے لیے مرتب کی گئی ہے اور اس کا مقصد مکالمہ کے اصول سکھلانا ہے کہ استدلال کیسے کرنا ہے؟ جن محققین کو اس کتاب میں پیش کیے گئے نتائج فکر وتحقیق سے اتفاق ہو توان کے لیے تو یہ مفید ہے ہی لیکن جنہیں نتائج سے اتفاق نہ بھی ہو تو اگر وہ ذہین ہوئے تو اس کتاب کے مطالعے سے ان میں استدلال کرنے کی صلاحیت پروان چڑھے گی جیسا کہ ابن رشد کی کتاب \"بداية المجتهد\" کا مقصد بھی ہے لیکن وہ فقہی کتاب ہے جبکہ یہ فکری تصنیف ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ درس نظامی کے علوم وفنون کا، استدلال واستنباط میں استعمال، نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔ منطق کے حفاظ بھی روز مرہ مکالمے میں اس کے استعمال اور تطبیق کی تربیت نہیں رکھتے ہیں۔ تو اس کتاب کا ایک بڑا مقصد یہ ہے کہ روایتی علوم وفنون کی بنیادی مصطلحات اور ان کی تطبیق کی روشنی میں اپنے موقف کو ثابت کرنے کی تربیت پائی جائے۔ اب میرے خیال میں، میں اپنی کتاب کی کافی تعریفیں کر چکا ہوں اور آپ میں بھی اس کے پڑھنے کا اشتیاق بیدار ہو چکا ہو گا لہذا اتنا تعارف ہی کافی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 127px; top: 203.922px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40114218696786,"sku":"13803","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a2c5e8a8-8035-4f8e-a15a-501c91dfe2dd.jpg?v=1783817564"},{"product_id":"zina-sangini-asrat","title":"زنا كى سنگينى اور اس كے برے اثرات","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزنا ایک سنگین اور قبیح ترین گناہ ہے۔ دین اسلام جہاں زنا سے منع کرتا ہے وہیں اسباب زنا کے قریب جانے سے بھی روکتا ہے۔شرک کے بعد زنا کی نجاست و خباثت تمام معصیات سے بڑھ کر ہے۔ کیونکہ یہ گناہ ایسے ہیں جو دل کی قوت و وحدت کو پارہ پارہ کردیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان میں وارد ہونے والوں کی اکثریت مشرک ہوتی ہے۔ اور جب یہ نجاست دل کو فساد سے بھر دیتی ہے تو یقینا اللہ طیب و پاک ذات سے انسان دور ہی ہوگا۔ دین اسلام اس بدکاری کی ہر شکل سے روکتا اور اس کی مذمت کرتا ہے۔ سراً ہو یا جہراً، ہمیشہ کا ہو یا ایک لحظہ کا، آزادی سے ہو یا غلامی کے ساتھ، اپنوں سے ہو یا بیگانوں سے، حتی کہ اس کی طرف لے جانے والے اسباب المخادنہ والمصادقہ کی بھی نہیں اور نفی کر دی گئی ہے۔ مردوں کے لیے بھی اور عورتوں کے لیے بھی۔ اور قرب قیامت اسی بدکاری کے ارتکاب کی شدت و کثرت کی وجہ سے سماوی عذاب اور لا علاج امراض مسلط کر دیئے جائیں گے۔ حتی کہ اس جرم اور دیگر اس کے ہم جنس جرائم کی وجہ سے لوگ خنزیر اور بندر کی شکل والے بنا دیئے جائیں گے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب \"زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات\"علامہ احسان الہی ظہیر کے برادر اصغر معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی ظہیر صاحب کی تصنیف ہے۔آپ ایک معروف شخصیت ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔آپ ایک کہنہ مشق مدرس و معلم اور کتب کثیرہ و قیمہ کے مصنف و مؤلف اور مترجم ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتابدو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول میں چار عدد مباحث ہیں، جن میں اسلام، یہودیت، عیسائیت اور دیگر سلیم الفطرت لوگوں کا زنا سے متعلق مؤقف با دلائل لکھا گیا ہے۔جبکہ فصل دوئم میں پانچ مباحث ہیں، جو کہ زنا و بدکاری کے اثرات سیئہ و قبیحہ سے متعلق ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40136886124626,"sku":"13845","price":695.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a401a020-344d-4e79-80c2-01acb2ebceef.jpg?v=1783817610"},{"product_id":"fiqhi-ahkam-masail","title":"فقهى احكام ومسائل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eالله عزوجل  نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ ہمارا عظیم خالق خوب جانتا ہے کہ یہ دنیا انسان کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچائے گی اور کن کرتوتوں کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار رکردے گی۔ الله تعالیٰ نے یہ باتیں قرآن کریم میں اوامر نواہی کی صورت میں بتلا دی ہیں اور اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے ذریعے سے سارے عالم پر ہمیشہ کے لیے روشن کر دی ہیں۔ علمائے سنت نے ان اوامر و نواہی کو جو کتا وسنت میں بیان ہوئے ہیں، آسان زبان میں ایک ترتیب کے ساتھ امت مسلمہ کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں ایک مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ قاری باآسانی اپنے مسائل کو سنت کے مطابق حل کر سکے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 447px; top: 73.7969px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Salih al-Fawzan - صالح الفوزان","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40160269271122,"sku":"13870","price":3800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_86c88a13-0039-4a10-9f8a-d87aed3c1daf.jpg?v=1783817627"},{"product_id":"ahl-hadith-deeni-tasawwur","title":"اہل حدیث کا دینی تصور اور ان کے خلاف ہمہ گیر برہمی کے اسباب","description":"","brand":"Hafiz Shahid Rafeeq - حافظ شاهد رفيق","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40184248500306,"sku":"13892","price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a194364d-4293-4543-aa72-a0f18306106a.jpg?v=1783817643"},{"product_id":"kalimah-go-ki-takfir-usul-dhawabit","title":"كلمه گو كى تكفير - اصول وضوابط، اسباب اور موانع","description":"","brand":"Sharif Hatim Ibn Arif al-Awni - الشريف حاتم بن عارف العوني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40203895046226,"sku":"13928","price":995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_cd4b3a76-bb49-4fb8-ae5a-d1d9e6667782.jpg?v=1783817664"},{"product_id":"pardah-urdu-ibn-uthaymin","title":"پردہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eطاغوتی طاقتوں کو پکا یقین ہے کہ غلبہ اسلام کو مہلت ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کے باوجود بھی نہیں روکا جا سکتا، اس لیے انھوں نے سازش کی راہ اختیار کی۔ اسلامی تہذیب و اقدار میں نقب لگانے کے لیے عورت کو وسیلہ بنا لیا۔ عورت کا تقدس پامال کیا۔ اسے خاتون خانہ کے مقدس مقام سے اُٹھایا اور شمع محفل بنا دیا۔ ملال یہ ہے کہ مغربی تہذیب کے دلدادہ بعض نام نہاد روشن خیال اور ترقی پسند مسلمانوں نے بھی عورت کی آزادی کا پرچار شروع کر دیا اس طرح حجاب اور نقاب کی بندشیں ٹوٹنے لگیں اور بے پردگی عام ہونے لگی۔ اس طرز عمل کے مہلت مضمرات کا ادراک کرتے ہوئے دارالسلام نے عورت کے اصل زیور `حیا` کے احیا و تحفط اور پردے کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین ؒ کی کتاب `پردہ` کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب کا ایک ایک حرف یہ حقیقت عیاں کرتا ہے کہ یہ صرف اسلام ہی ہے جو عورت کی عزت و حرمت کا سب سے بڑانگہبان ہے اور بے حجابی و بے حیائی کا قلع قمع کرتا ہے۔ یہ کتاب ہر مسلمان خاص طور پر ہماری محترم خواتین کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ اس سے ان پر پردے کی ضرورت و اہمیت اور فضائل و برکات پوری طرح آشکار ہو جائیں گے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Ibn Salih al-Uthaymin - محمد بن صالح العثيمين","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46568993587533,"sku":"14514","price":150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/2023-04-1717_27_28-Settings.jpg?v=1783818443"},{"product_id":"naiki-hukm-burai-rukney-khawatin","title":"نيكى كا حكم دینے اور برائ سے روكنے ميں خواتين كى ذمہ دارى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\" class=\"listingImgCont\"\u003eالله تعالی  نے امت مسلمہ پر امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کو فرض کیا ہے جن باتوں کے ساتھ امت کی دنیا وآخرت میں رفعت ومنزلت، شان وعظمت، سعادت اور خوش بختی کو وابسطہ کیا گیا ہے ان میں سے ایک اہم بات امت کے تمام افراد کا اس فریضے کو اپنی استعداد کے بقدر ادا کرنا ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" class=\"listingImgCont\"\u003eلیکن یہ بات عام دیکھنے میں آتی ہے کہ دین سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ جو کہ (امر بالمعروف ونہی عن المنکر) کی اہمیت اور ضرورت کو سمجھتے اور مانتے ہیں اس کو فکری اور عملی طور پر،یاکم ازکم عملی طور پر مردوں میں محدود کردیتے ہیں کہ یہ مردوں کے کرنے کے کام ہیں خواتین کی اس سلسلے میں کوئی ذمہ داری نہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" class=\"listingImgCont\"\u003eاس بھیانک سوچ سے نمٹنے کے لیے (امر بالمعروف او رنہی عن المنکر) کے متعلق خواتین کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کے ارادے سے مولائے علیم وقدیرپر توکل اور بھروسہ کرتے ہوئے کتاب وسنت اور مسلمان عورتوں کی سیرت کی روشنی میں (نیکی کا حکم دینے او ربرائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری) کے عنوان سے اس کتاب کی تیاری کا عزم کیا گیا\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47054301856077,"sku":"14972","price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_83b2ad7e-ef11-427d-9826-274c0f038917.jpg?v=1783818972"},{"product_id":"fiqh-sunnah-urdu-maktaba-islamia-ed","title":"فقة السنة","description":"","brand":"Sayyid Sabiq - السید سابق","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47382864691533,"sku":"15256","price":6995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/fiqh-sunnah-urdu-maktaba-islamia-ed-image-1.jpg?v=1788826115"},{"product_id":"khulasa-qadooree-urdu","title":"خلاصہ قدوری","description":"","brand":"Abdul Sattar Saghrawi - عبد الستار سگھروی","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47958051127629,"sku":"15576","price":1250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_5164ad8b-00f0-4c3e-96cf-71dc0673705f.jpg?v=1783819669"},{"product_id":"fatawa-ghaznavia-ur-vol-1","title":"فتاوى غزنويہ جلد ١","description":"","brand":"Muhammad Abdul Jabbar Ghaznavi - محمد عبدالجبار غزنوى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52839886651725,"sku":"16449","price":2595.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Fatawa_Ghaznavia_Ur_Vol_1_-_Front_Cover_with_Side_View.jpg?v=1783820598"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/collections\/fiqh-urdu-collection-1\/tdb-vols-4.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}