{"title":"Children Books - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"children-islamic-encyclopedia-urdu","title":"بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eبچے ہماری زندگی کے شگفتہ پھول ہے۔ ہمارے مستقبل کی روشن ٱميد اور ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہيں۔ بچوں کےاندر ذوق تجسس اور کسی بھی چيز کو جاننے اور پرکھنے کا مادہ دوسرے کے مقابلے ميں غير معمولی حد تک زيادہٰ ہوتا ہے۔ بچے اپنے ارد گرد پھيلی ہوی اچھی يا بری چيزوں کو اپنے ذہن ميں محفوظ کر ليتے ہيں۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاسی احساس کے پيشں نظر دار السلام  نے بچوں کو دينی تعليمات واصطلاحات سے روشناس کرانے کے ليے يہ انسائیکلوپیڈیا تيار کيا ہے۔ ”بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا ميں آدم عيلہ اسلام آغاز کيا گيا ہے۔ اس کے بعد ایمان کیا ہے؟ احسان کیا ہے؟ وضو، اذان و اقامت، نماز، روزہ، حج، زکاۃ جیسے اہم اور ناگزیر مضامین پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سے عنوانات کو بھی شا مل کیا گیا ہے۔ `بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا` نہ صرف بچوں کی دینی معلومات میں اضافے کا ذریعہ بنے گا بلکہ ان کے اخلاق و کردار کو سنوارنے اور انھیں باعمل مسلمان بننے میں خوب مدد دے گا\u003c\/h5\u003e","brand":"Al-Arabee Ibn Razooq - العربي بن رزوق","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40012378767442,"sku":"13660","price":1595.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_eac92f94-2b06-4363-b860-77ba02d005aa.jpg?v=1783817415"},{"product_id":"60-sunheri-ahadeeth","title":"60 سنہری احاديث","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eالله تعالی کے آخری نبی سیدنا محمد ﷺ رہتی دنیا تک بنی نوع انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ زندگی عامۃ المسلمین کے لیے خوبصورت نمونہ ہے جس پر چل کر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ آپ ﷺ کے فرمودات اور ا اعمال سنت مطہرو ہیں جو احادیث کی شکل میں ہمارے لیے دینی تعلیم اور تربیت کا گرانقدر سرمایہ ہیں۔ زیر نظر 60 احادیث کے مجموعے میں چھوٹے چھوٹے پیارے بچوں کے لیے رسول اللہ ﷺ کی وہ احادیث پیش کی گئی ہیں جن سے نوخیز طلبہ و طالبات زندگی کے اوائل میں روشنی اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Abdul Malik Mujahid - عبد المالك مجاهد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017913446482,"sku":"11353","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/60_-FrontCover.jpg?v=1783817477"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/collections\/children-books-urdu-collection\/tdb-vols-1.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}